Month: 2024 ستمبر
توشہ خانہ ٹوکیس:بغیرکسی کارروائی کےسماعت ملتوی
بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےپیرتک ملتوی کر دی گئی۔ اڈیالہ ...ستمبر 28, 2024راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج،کارکنوں اورپولیس میں جھڑپیں
راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان شدیدجھڑپیں ہوئیں۔آنسوگیس کی شیلنگ کی وجہ سےعلاقہ میں سانس لینامشکل ...ستمبر 28, 2024سونےکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کارجحان برقرارفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ گزشتہ ...ستمبر 28, 2024کشمیرمیں ظلم وبربریت اورکالےقوانین کوختم کیاجائے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ کشمیر میں ظلم و بربریت، دس لاکھ فوج کی واپسی اور کالے قوانین ...ستمبر 28, 2024اسرائیلی حملہ:حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید
بیروت پراسرائیلی حملےمیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ غیرملکی ...ستمبر 28, 2024شمالی وزیرستان:ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹر تباہ ،6افراد ہلاک ،متعدد زخمی
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹراڑان بھرتےہی کریش کرگیا ، حادثےمیں 6افراد ہلاک جبکہ 8زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ماڑی پیٹرولیم ...ستمبر 28, 2024وزیراعظم کی صدرجوبائیڈن سےملاقات:دونوں کانیک خواہشات کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےایک دوسرے کے لئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں ...ستمبر 28, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج،پولیس نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر ...ستمبر 28, 2024پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کریگی،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کرےگی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ ...ستمبر 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©