Month: 2024 ستمبر
ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن:پاک بحریہ میں 2جنگی جہازوں کااضافہ
ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن،پاک بحریہ میں دونئےجنگی بحری جہازوں کااضافہ ہوگیا۔ یوم دفاع پرپاک بحریہ نےایک تقریب کاانعقادکیاجس میں صدرمملکت آصف علی ...ستمبر 6, 2024ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ مستحکم
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ۔ ...ستمبر 6, 2024محمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپروبلےبازمحمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی نےسوشل میڈیا کے ذریعے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔محمد حارث ...ستمبر 6, 2024عدالت کاچیئرمین نادراکوعہدےسےہٹانےکاحکم
عدالت نےچیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکی تعیناتی کالعدم قراردےکرعہدےسےہٹانےکاحکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست ...ستمبر 6, 2024حکومت کاعیدمیلادالنبیؐ کےموقع پرعام تعطیل کااعلان
وفاقی حکومت نےحضرت محمدؐ کےیوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل ...ستمبر 6, 2024انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن نےدس صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن ...ستمبر 6, 2024یوم دفاع:جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کا پیغام
یوم دفاع پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس نےقوم کےناقابل تسخیر عزم اور بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش ...ستمبر 6, 2024سونےکی قیمت میں مزیداضافہ:فی تولہ تاریخی سطح پرپہنچ گیا
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ،فی تولہ تاریخی سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...ستمبر 6, 2024یوٹیوب کافیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ نامی زبردست فیچر متعارف
یوٹیوب نےفیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ فیچر متعارف کرا دیا۔اب والدین اپنے یوٹیوب استعمال کرنیوالے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے۔ ...ستمبر 6, 2024وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم ہے، اور ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ ...ستمبر 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©