Month: 2024 ستمبر
پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ ...ستمبر 5, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم ...ستمبر 5, 2024خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھی
خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات ،مالاکنڈاورشانگلہ میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی، لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...ستمبر 5, 2024گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ...ستمبر 5, 2024فیک ویڈیوکیس:عدالت کاایف آئی اےکی رپورٹ پراظہارناراضگی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےایف آئی اےکی جانب سےپیش کی گئی رپورٹ پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی ...ستمبر 5, 2024فوج خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج خوداحتسابی کےنظام پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ...ستمبر 5, 2024ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
کرنسی مارکیٹ میں مسلسل اضافہ کے بعد ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 9 پیسے ...ستمبر 5, 2024حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو
حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو ،سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبرمیں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ...ستمبر 5, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ
190ملین پاؤنڈریفرنس ،عدالت نے بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ...ستمبر 5, 2024پی ٹی آئی کا8ستمبرکواسلام آباد میں جلسےکی تیاریوں کاآغاز
پاکستان تحریک انصاف نے8ستمبرکواسلام آبادکےعلاقے سنگجانی میں جلسےکی تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف نےاسلام آبادمیں ...ستمبر 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©