Month: 2024 ستمبر
حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئےنئی پینشن سکیم متعارف کرا دی
وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کےلئے نئی پینشن سکیم متعارف کرادی۔وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ آفس کےمیمورنڈم کےمطابق جولائی ...ستمبر 4, 2024بجلی بلوں پرریلیف پرمخالفین سیاست کررہے ہیں ،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بجلی بلوں میں دوماہ کاعارضی ریلیف دیاگیامگرسیاسی مخالفین اس پربھی سیاست کررہےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ...ستمبر 4, 2024شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔رہنماپی ...ستمبر 4, 2024توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈنہ ہوسکے
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کےخلاف آج بھی گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ ...ستمبر 4, 2024ایپل کی نئی واچ پرو کیسی ہو گی؟تازہ ترین لیکس جاری
ایپل کی نئی واچ پرودیکھنے میں کیسی ہو گی؟ ایپل کی نئی واچ پرو آئی فون 14 کے ڈیزائن سےمماثل ہو سکتی ...ستمبر 4, 2024عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی:سال کی کم ترین سطح پرآگئی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں5فیصدکمی ہونےسےرواں سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تنازع کےباعث لیبیامیں تیل کی پیداوار ...ستمبر 4, 2024آئی ایم ایف کاماہ ستمبرکاشیڈول جاری:پاکستان کانام شامل نہیں
پاکستان کےلئے بُری خبر، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)ایگزیکٹوبورڈکاماہ ستمبرکاشیڈول جاری،پاکستان کا ایجنڈاشامل نہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےماہ ستمبرمیں ابھی ...ستمبر 4, 2024ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آبادمیں طلب کرلیاگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےجاری کردہ بیان کےمطابق ربیع ...ستمبر 4, 2024تاجروں سےٹیکس نہ لینےکامطلب:تنخواہ دارپربوجھ ڈالا جائے ،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں پرعائدٹیکس واپس لینےکامطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ داراورمینوفیکچرنگ سیکٹرسےلیاجائے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ قرض رول اوور کے لئے ...ستمبر 3, 2024سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی:مزید8 فلسطینی شہید
غرہ میں سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی،کھانےکی قطارمیں لگےافرادپرحملہ کردیا، اسرائیلی بربریت میں مزید8فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ ...ستمبر 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©