Month: 2024 اکتوبر
تحریر کوویڈیو میں بدل دینے والا اے آئی ماڈل متعارف
تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف، مصنوعی ذہانت کی مدد سے تحریر سے ویڈیو بنانے کے ...اکتوبر 7, 2024دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟
ٹیکنالوجی کی دنیا میں مقابلے کا نیا رجحان،دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟دنیا کے دو تہائی سیٹیلائٹس کا کنٹرول ...اکتوبر 7, 2024اسرائیلی ظلم کاسال مکمل:فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کیلئےآل پارٹیزکانفرنس شروع
غزہ میں اسرائیلی بربریت کاایک سال مکمل ہوگیا،فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کےلئے آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کوایک سال ...اکتوبر 7, 2024سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:نوازشریف سےفضل الرحمان کی ملاقات متوقع
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:مسلم لیگ (ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی آج ملاقات کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق فلسطین ...اکتوبر 7, 2024ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،پہلے دن کاکھیل ختم
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےپہلےمیچ کی پہلی اننگزمیں مہمان ٹیم کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ،4وکٹوں کےنقصان پرپاکستان نے328اسکوربنالئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ...اکتوبر 7, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کوہراکرپہلی فتح نام کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نےپاکستان کو6 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ...اکتوبر 7, 2024لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار
لاہورمیں احتجاج کےدوران تحریک انصاف کےرہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددکارکنان ووکلا کو گرفتار کرلیاگیا۔ تحریک انصاف نے5اکتوبرکولاہورمیں مینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاتھاجس کےپیش ...اکتوبر 5, 2024میں حکومتی اداروں کوآرڈرجاری کرسکتاہوں،چیف جسٹس عامرفاروق
چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاہےکہ میں حکومتی اداروں کو آرڈر جاری کر سکتا ہوں کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔ اسلام آباد ...اکتوبر 5, 2024کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی
کاروباری ہفتےکےآخری روزایک مرتبہ پھرسےسونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی ...اکتوبر 5, 2024اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے، ...
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ اگر ...اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©