Year: 2024
اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس کو شوہر ماجدبشیرنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس ذرائع کےمطابق اداکارہ نرگس نے چند ...نومبر 1, 2024گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے
گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے، جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گے۔ معروف ٹیکنالوجی ...نومبر 1, 2024ایف بی آرکاٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کےمطابق ایسےافرادکےگوشواروں کی چھان بین ہوگی،جن کی ...نومبر 1, 2024آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہناتھاکہ ہم تعلیمی اداروں کوآبادکریں گے، دہشتگردوں ...نومبر 1, 2024مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی
مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول ...نومبر 1, 2024مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...نومبر 1, 2024صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا
دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف ...نومبر 1, 2024سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائد
سعودی عرب میں بالی ووڈ کی نئی آنےوالی سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائدکردی گئی۔ بھارتی تہواردیوالی کےموقع پرریلیزہونےوالی ...اکتوبر 31, 2024ڈالرکی قدرمیں اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا ...اکتوبر 31, 2024عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی،عدالت نےحکم دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پرعدالت نےسہولیات فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی ...اکتوبر 31, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















