Year: 2024
ہم آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ...اکتوبر 19, 2024مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ مایاعلی نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےاپنےڈانس کی چندتصاویر شیئرکیں ،جن کوسوشل ...اکتوبر 19, 2024آئینی ترمیم،وفاقی کابینہ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا
آئینی ترمیم کےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کامسودہ منظور کئے جانے کاامکان ہے۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ...اکتوبر 19, 2024عوام کیلئے خوشخبری،آئی ایم ایف نےپاکستان کےبارےمیں پیشگوئی کردی
عوام کےلئے خوشخبری،بین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)نےپاکستان میں مہنگائی کےحوالےسےاہم پیشگوئی کردی۔ پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کےباعث آئی ایم ایف ...اکتوبر 19, 2024لاہور:فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کیلئےمصنوعی بارش کرنےکافیصلہ
لاہورمیں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کےلئے مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق لاہورشہرمیں فضائی آلودگی اوراسموگ میں اضافےکےباعث ...اکتوبر 19, 2024آئینی ترمیم پرمشاورت تیز:بلاول کی وزیراعظم اورمولاناسےملاقاتیں
آئینی ترمیم پرمشاورت کاعمل تیزہوگیاچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ 26ویں آئینی ترمیم پرمشاورت ...اکتوبر 19, 2024عمران خان سےملاقات،مولاناکی مداخلت سےپی ٹی آئی کواجازت مل گئی
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی مداخلت سےپی ٹی آئی وفد کوعمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔ آئینی ...اکتوبر 19, 2024اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی آج تک ...اکتوبر 19, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈنےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیزکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے ...اکتوبر 19, 2024آئینی ترمیم پرمشاورت کیلئے پی ٹی آئی وفدمولاناکی رہائش گاہ پہنچ گیا
آئینی ترمیم پرمشاو رت کےلئے تحریک انصاف کاوفدایک بارپھرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےوفدمیں ...اکتوبر 19, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















