Year: 2024
ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ:یواےای نےدلچسپی کااظہارکر دیا
یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ...اکتوبر 14, 2024کاروباری ہفتے کےپہلے روزڈالرمہنگاہوگیا
کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 ...اکتوبر 14, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا ...اکتوبر 14, 2024چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ ...اکتوبر 14, 2024حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس ...اکتوبر 14, 2024آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم ...اکتوبر 14, 2024پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل ...اکتوبر 14, 2024آسٹریلیانےپاکستان کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نومبرمیں ...اکتوبر 14, 2024شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ، 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کانفرنس کا انعقاد، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی کردیے ...اکتوبر 14, 2024ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کیلئے پرعزم
ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کیلئے پرعزم،سوشل میڈیاپلیٹ فارم صارفین کو بلیئنگ کی رپورٹنگ اور روک تھام کیلئے ...اکتوبر 14, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















