Year: 2024
شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس:سیکیورٹی انتظامات مکمل
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےگئے۔ ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر سیکیورٹی کا تمام تر ...اکتوبر 15, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستان کی بیٹنگ پھرلڑکھڑاگئی،19رنزپر2آؤٹ
دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر لڑکھڑا گئی،صرف 19 اسکور پر2کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ...اکتوبر 15, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید128کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسز کی ...اکتوبر 15, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیو زی لینڈپاکستان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کوایک بارپھرناکامی ...اکتوبر 15, 2024ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ...اکتوبر 14, 2024امریکا:ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےمسلح شخص گرفتار
امریکی ریاست کیلی فورنیامیں سابق صدرڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےاسلحہ بردارمشتبہ شخص کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ریاست کیلی فورنیامیں امریکی صدارتی امیدوار ...اکتوبر 14, 2024آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید خورشید احمد ...اکتوبر 14, 2024شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت داخلہ نے ...اکتوبر 14, 2024ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ...اکتوبر 14, 2024پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران ...اکتوبر 14, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















