Year: 2024
سمندری طوفان کےاثرات امریکی انتخابات پرمرتب ہوتےنظر آرہے ہیں، جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ سمندری طوفان ملٹن کے امریکی صدارتی انتخابات پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس ...اکتوبر 12, 2024پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال:خواجہ آصف برس پڑے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف کی طرف سےاحتجاج کی کال پروزیردفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی پربرس پڑے۔ تحریک انصاف ...اکتوبر 12, 2024قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بانی پاکستان نے قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم ...اکتوبر 12, 2024ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پراسلام آبادپولیس نےٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگایا جائے ...اکتوبر 12, 2024سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی اضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا ...اکتوبر 12, 2024ڈی چوک احتجاج کامعاملہ:علیمہ خان، عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
عدالت نےڈی چوک احتجاج میں گرفتاربانی تحریک انصاف کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی۔ ...اکتوبر 12, 2024آئینی ترامیم کامعاملہ: جے یو آئی نے مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا
آئینی ترامیم کےلئے جمعیت علمااسلام(ف)نےمجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی ...اکتوبر 12, 2024عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
بل کی عدم ادائیگی پرلیسکونے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی بجلی منقطع کردی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن لیسکوکا 69لاکھ ...اکتوبر 12, 2024موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،عدلیہ کی خودمختاری مجوزہ ...اکتوبر 12, 2024پنجاب میں آٹا ایک بارپھرمہنگا
حکومتی چھاپے کارآمد نہ ہوسکےلاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک بارپھرسےآٹے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ...اکتوبر 12, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















