Year: 2024
کراچی دھماکہ:چین کاپاکستان سےمکمل تحقیقات کا مطالبہ
چین نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحیقیات اور حملہ آوروں ...اکتوبر 7, 2024سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرایک بارپھراڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پرپابندی عائدکردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اسلام آباد ...اکتوبر 7, 2024اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کامعاملہ:ریڈزون میں فوج کاگشت
دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصا ف کےاحتجاج کےپیش نظرسیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی جس کےبعداب حالات معمول پرآناشروع ہوگئے ہیں ...اکتوبر 7, 2024پاکستان ہمیشہ فلسطین کےموقف کی حمایت کرتارہےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے موقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا۔ وزیر اعلیٰ ...اکتوبر 7, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام ...اکتوبر 7, 2024پاکستانی حکومت اورعوام کےدل فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ، وزیراعظم
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپرردعمل دیتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنےپیغام میں کہاہےکہ پاکستانی حکومت اور اس کے عوام کے ...اکتوبر 7, 2024غزہ لہولہو:فلسطینی عوام کےحق میں دنیابھرمیں مظاہرے،جنگ بندی کامطالبہ
اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپردنیابھرمیں آج فلسطین کےعوام سےاظہاریکجہتی کےلئےمظاہرےکئےجارہےہیں۔جس میں اسرائیل غزہ جنگ بندی کامطالبہ بھی کیاجارہاہے۔ عالمی دہشتگرداسرائیل ...اکتوبر 7, 2024تحریر کوویڈیو میں بدل دینے والا اے آئی ماڈل متعارف
تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف، مصنوعی ذہانت کی مدد سے تحریر سے ویڈیو بنانے کے ...اکتوبر 7, 2024دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟
ٹیکنالوجی کی دنیا میں مقابلے کا نیا رجحان،دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟دنیا کے دو تہائی سیٹیلائٹس کا کنٹرول ...اکتوبر 7, 2024اسرائیلی ظلم کاسال مکمل:فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کیلئےآل پارٹیزکانفرنس شروع
غزہ میں اسرائیلی بربریت کاایک سال مکمل ہوگیا،فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کےلئے آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کوایک سال ...اکتوبر 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















