Year: 2024
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:نوازشریف سےفضل الرحمان کی ملاقات متوقع
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:مسلم لیگ (ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی آج ملاقات کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق فلسطین ...اکتوبر 7, 2024ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،پہلے دن کاکھیل ختم
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےپہلےمیچ کی پہلی اننگزمیں مہمان ٹیم کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ،4وکٹوں کےنقصان پرپاکستان نے328اسکوربنالئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ...اکتوبر 7, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کوہراکرپہلی فتح نام کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نےپاکستان کو6 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ...اکتوبر 7, 2024لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار
لاہورمیں احتجاج کےدوران تحریک انصاف کےرہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددکارکنان ووکلا کو گرفتار کرلیاگیا۔ تحریک انصاف نے5اکتوبرکولاہورمیں مینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاتھاجس کےپیش ...اکتوبر 5, 2024میں حکومتی اداروں کوآرڈرجاری کرسکتاہوں،چیف جسٹس عامرفاروق
چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاہےکہ میں حکومتی اداروں کو آرڈر جاری کر سکتا ہوں کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔ اسلام آباد ...اکتوبر 5, 2024کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی
کاروباری ہفتےکےآخری روزایک مرتبہ پھرسےسونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی ...اکتوبر 5, 2024اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے، ...
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ اگر ...اکتوبر 5, 2024ارمیناخان بال بال بچ گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمیناخان کی کارکوٹرک نےٹکرماردی ،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کےساتھ یہ ...اکتوبر 5, 2024سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کااعزازاپنےنام کرلیا
پاکستانی کوہ پیماہ سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں کوسر کرنے کا اعزاز اپنےنام کرلیا۔ سیاحوں کی جنت ہنزہ سے ...اکتوبر 5, 2024توشہ خانہ ٹوکیس: فردجرم عائد نہ ہوسکی
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی ...اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















