Year: 2024
اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی و خوشحالی کی لگن ...
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی اور خوشحالی کی تحریک اور لگن پیدا ...اکتوبر 5, 2024کراچی:ڈاکٹرذاکرنائیک کاپروگرام،سیکیورٹی کےسخت انتظامات ہونگے،پولیس
ڈی آئی جی ساؤتھ اسدرضانےکہاہےکہ کراچی کےباغ جناح میں مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کےپروگرام کےدوران سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈی آئی جی ...اکتوبر 5, 2024مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
مہنگائی کی شرح میں ایک بارپھرسے اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح ...اکتوبر 5, 2024عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت
صوبا ئی وزیراطلاعات عظیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےفیک ویڈیوکی درخواست لاہورہائیکورٹ میں ...اکتوبر 5, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوشکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو59 رنزسےشکست ہوگئی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ...اکتوبر 5, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:اسلام آبادکےبعد لاہورمیں بھی راستےبند
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرشہراقتدارکےبعدلاہورمیں بھی کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دئیے گئے۔ تحریک انصاف نےآج دوپہر2بجےمینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاہےجس کےباعث ...اکتوبر 5, 2024ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکےآج واپس اپنےوطن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت ...اکتوبر 4, 2024پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:انگلش کپتان کی پہلےمیچ میں شرکت مشکوک
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزمیں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ انگلینڈکی ٹیم تین ٹیسٹ میچزکی سیریزکےلئے دورہ پاکستان ...اکتوبر 4, 2024ہم سب کادشمن ایک ہے،اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنےکی ہے،ایران
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ہم سب کا دشمن ایک ہے اور اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کی ...اکتوبر 4, 2024وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے7اکتوبرکواسلام آبادمیں آل پارٹیزکانفرنس کااجلاس طلب کرلیاہےجس میں شرکت ...اکتوبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















