Year: 2024
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ امیرہویاغریب خواہشات توسب کی ہوتی ہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں سب ہی پریشان ہیں،ہرانسان ...اکتوبر 4, 2024شوبزانڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے،حرامانی
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ حرامانی نےکہاہےکہ شوبز انڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے۔ اداکارہ حرامانی نےحال ہی میں ایک پوڈ ...اکتوبر 4, 2024شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:بھارتی وزیرخارجہ پاکستان آئیں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ 23ویں ایس سی اوسمٹ کااجلاس15سے16اکتوبرکوپاکستان میں منعقد ہورہا ...اکتوبر 4, 2024زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کےاعدادوشمارکےمطابق ...اکتوبر 4, 2024بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...اکتوبر 4, 2024جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی ...اکتوبر 4, 2024گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان
گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل نے اعلان کیا ہے ...اکتوبر 4, 2024کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل
کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ ...اکتوبر 4, 2024اسرائیل کاایک اوربڑااقدام،انتونیو گوتریس پر پابندی عائدکردی،اقوام متحدہ کی وضاحت
اسرائیل نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پراپنےملک میں داخلے پرپابندی عائدکردی اقوام متحدہ نےاسرائیل کےاقدام کوسیاسی عمل قراردےدیا۔ اسرائیل کےاقدام پرردعمل ...اکتوبر 4, 2024مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں، ہماری حکومت میں ٹیکس فائلرز دگنے ہوگئے ہیں۔ ...اکتوبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















