Year: 2024
مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنےکافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنے کافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے۔ اپنے ایک بیان ...اکتوبر 3, 2024’سنگم اگین‘کےچرچے،OTTپرتاریخی کمائی کاریکارڈقائم کردیا
بالی ووڈاسٹاراجےدیوگن کی فلم ’سنگم اگین‘کےچرچےفلم نےOTTپرکمائی کا نیا ریکارڈقائم کردیا۔ بالی ووڈکے معروف ہدایتکارروہت شیٹی کی نئی آنےوالی فلم ’سنگم اگین‘ ...اکتوبر 3, 2024ویمنزٹی 20 ورلڈکپ:بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،افتتاحی میچ میں اسکاٹ لینڈکوشکست
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،اسکاٹ لینڈکو16رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں ویمنزٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کامیلہ سج گیاایونٹ کےافتتاحی میچ ...اکتوبر 3, 2024مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،پی ٹی آئی والے ایک صوبے کو دوسرے صوبے سے لڑانے کی مذموم ...اکتوبر 3, 2024صدر مملکت نے ملائیشین وزیراعظم کونشان پاکستان سےنوازدیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےملائیشیاکےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کونشان پاکستان سے نوازدیا۔ اس حوالےسےتقریب کاانعقادصدرہاؤس میں کیاگیاجس میں ملائیشیا کے وزیراعظم ...اکتوبر 3, 2024سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام ای سی ایل سےنکالنےکےکیس ...اکتوبر 3, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کےوکلاکی آج بھی نیب گواہ پرجرح مکمل نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے وکلاکی جانب سےنیب کےگواہ پرآج بھی جراح مکمل نہ ...اکتوبر 3, 2024پاکستان کواس پروگرام سےمعیشت کوآگےبڑھانےکیلئے بنیاد مل سکتی ہے،آئی ایم ایف مشن چیف
پاکستان میں آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس پروگرام سے معیشت کو آگے بڑھانے ...اکتوبر 3, 2024پاکستان نے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا
ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا،پاکستان نے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا۔ پاکستانی ماہرین نے ہائپر ٹینشن ہائی ...اکتوبر 3, 2024لاہور:این سی اےمیں مصوری کی نمائش
نیشنل کالج آف آرٹس اورنیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف وومن کے اشتراک سے مصوری، فوٹوگرافی کے مقابلے اور نمائش کا اہتمام کیا ...اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















