Year: 2024
جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت ...اکتوبر 4, 2024اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا ...اکتوبر 4, 2024ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو ...اکتوبر 4, 2024لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
لاہورمیں دفعہ144نافذکرنےکااقدام عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ ناجی اللہ نامی شہری نےمتفرق درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جس میں پنجاب حکومت اورڈپٹی کمشنرلاہورکوفریق بنایاگیاہے۔ ...اکتوبر 4, 2024آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ...اکتوبر 4, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نے31رنزسےسری لنکاکوشکست دیدی
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نےسری لنکاکو31رنزسےشکست دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکامیلہ شارجہ میں سج گیاہےمیگاایونٹ کےدوسرےمیچ میں قومی نےٹاس جیت ...اکتوبر 4, 2024انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
انٹربینک میں ڈالرمہنگاہونےسےروپےکی قدرمیں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے ...اکتوبر 3, 2024ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ ...اکتوبر 3, 2024اڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت4اہلکارنوکری سےفارغ
پنجاب حکومت نےاڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4اہلکاروں کو نوکری سےفارغ کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےاڈیالہ جیل کےافسران اوراہلکاروں ...اکتوبر 3, 2024اسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب طاقتورہوگا،پزشکیان
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ اگراسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب زیادہ سخت اورطاقتورہوگا۔ قطرکےدارالحکومت دوحہ میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےایرانی صدر مسعود پزشکیان ...اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















