Year: 2024
پی ٹی آئی کولاشیں چاہئیں:عمران خان جدوجہدکیلئے اپنےبیٹوں کوواپس بلائیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ تحریک انصاف کوسیاست کےلئے لاشیں چاہئیں، عمران خان آزادی کی جدو جہدکےلئے پہلےاپنےبیٹوں کوواپس بلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس ...اکتوبر 3, 2024غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
پیپلزپارٹی نے7اکتوبرکوغزہ ملین مارچ کےلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وفداسلام آبادبلاول ...اکتوبر 3, 2024کل کوئی اسلام آبادمیں احتجاج کریگاتوپھرشکوہ نہ کرے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اگرکل کوئی اسلام آباد میں احتجاج کرے گا تو ہم نے اس کے لیے پورا بندوبست کیا ...اکتوبر 3, 2024ایران پرمزیدپابندیاں عائدکی جائیں گی،امریکا
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ وہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی ...اکتوبر 3, 202463اےفیصلےکےبعدمیچ فکسنگ اورخریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے،فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ 63اے کے فیصلے کےبعدمیچ فکسنگ اور خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس ...اکتوبر 3, 202463اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
سپریم کورٹ نے63اےتشریح کافیصلہ کالعدم قراردےکرنظرثانی درخواست منظورکرلی، 63 اے نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ نےمختصر فیصلہ جاری کردیا۔ جس کے تحت ...اکتوبر 3, 2024وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشیاکےہم منصب سےملاقات
ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم شہبازشریف نے معزز مہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو ...اکتوبر 3, 2024لاہورمیں دفعہ 144نافذ:نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےلاہورمیں بھی دفعہ 144نافذکردی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق شہرمیں 3اکتوبر سے 8اکتوبر تک ...اکتوبر 3, 2024ایران،اسرائیل تنازعہ،سونےکی قیمت میں اضافہ
ایران ،اسرائیل تنازعہ کےاثرات آنےلگےحملہ کےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں ...اکتوبر 2, 2024توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان نےمشاورت کیلئےوقت مانگ لیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نےوکلاسےمشاورت کاوقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ ...اکتوبر 2, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















