Year: 2024
ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراوٹ کاشکار
ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.50 ...اگست 5, 2024علی حیدرگیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹوکےچیئرمین منتخب
پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ایم پی اے ملک ...اگست 5, 2024پیرس اولمپکس:جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا
پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کب ان ایکشن ہونگے جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا ...اگست 5, 2024حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب
حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی ...اگست 5, 2024گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف
گوگل کروم میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف۔کمپنی کے مطابق تینوں اے آئی فیچرز گوگل کروم کے ...اگست 5, 2024رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکوریلیف مل گیا
رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ...اگست 5, 2024سونےکی قیمت میں مزیدکمی
کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 ...اگست 5, 2024بنگلہ دیش:ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی،آرمی چیف
بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں نےاعلان کیاہےکہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائےگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں ...اگست 5, 2024بنگلہ دیش:وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی
کوٹہ سسٹم کااحتجاج رنگ لےآیا،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیخ حسینہ واجدنےعوامی دباؤپراستعفادیااورملک بھی چھوڑدیا۔شیخ حسینہ واجدنےمحفوظ مقام ...اگست 5, 2024پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان،بابراعظم اورشاہین آفریدی کےخلاف ایکشن لینےکےلئےتیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق بابراعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی ...اگست 5, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















