Year: 2024
ایکس(ٹویٹر)پرپابندی:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے ایکس سابق(ٹویٹر) پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس انوار حسین نے گزشتہ ...اگست 1, 2024حکومتی پارٹی اجازت مانگےآپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،عدالت
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ...اگست 1, 2024اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ اداکردی گئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکاروکامیڈین سردارکمال کی نمازجنازہ آبائی علاقےفیصل آبادمیں اداکردی گئی۔ بچھڑاکچھ اس اداسےایک شخص سارےشہرکوویران کرگیا اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ مدنی مسجدبٹالہ ...اگست 1, 2024چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تعیناتی خلاف آئین:پٹیشن تیار
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی چیلنج کرنےکےلئے پٹیشن تیارکرلی گئی۔ آئینی پٹیشن دائر کرنے کےلئے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو ...اگست 1, 2024ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی ...اگست 1, 2024بارش اورحادثات میں 3افرادجاں بحق،15زخمی
بارش اورمختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اےپنجاب نےمون سون بارش اورمختلف حادثات کےباعث نقصانات کی ...اگست 1, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر،انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی آنےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 ...اگست 1, 2024آئی پی پیزکےمعاہدےپرنظرثانی تک دھرناختم نہیں ہوگا،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےمعاہدےپرجب تک نظرثانی نہیں ہوگی دھرناختم نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ ...اگست 1, 2024فیک ویڈیوسیکنڈل:عدالت کاایف آئی اےپرعدم اطمینان
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کرنےکےکیس میں عدالت نےایف آئی اےپرعدم اطمینان کااظہارکیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ...اگست 1, 2024پیکاایکٹ:رؤف حسن کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور
تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اوردیگرکےخلاف پیکاایکٹ تحت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ اسلام آبادکےڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس ...اگست 1, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















