Year: 2024
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر:صارفین کومشکلات کاسامنا
ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےانٹرنیٹ صارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔ ذرائع پی ٹی اےکےمطابق انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث سست روی کا شکار ...جولائی 31, 2024یہ امرتشویشناک ہےپاکستان میں پولیوچیلنج موجودہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ امر تشویشناک ہے کہ پاکستان ان دو ممالک میں سے ایک ہے جہاں پولیو کا چیلنج موجود ہے۔ ...جولائی 31, 2024سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
سوناخریداروں کےلئے برُی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 ...جولائی 31, 2024اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف
گوگل نے اینڈرائیڈموبائل فونز کے صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف کرا دئیے۔یہ نئی کراس ڈیوائس سروسز کے حوالے سے اولین فیچرز ...جولائی 31, 2024مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری( میلسی)
قوموں کے عروج و زوال میں کتابوں،لائبریریوں اور درسگاہوں کاہمیشہ غیر معمولی کردار رہا ہے۔ دنیا بھر کی لائبریریاں علمی و ادبی ...جولائی 31, 2024احتجاج کی اجازت نہ ملنےکامعاملہ:عدالت کافریقین سےجواب طلب
تحریک انصاف کی احتجاج کی اجازت کی درخواست پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت ...جولائی 31, 2024پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل :عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
تحریک انصاف کاسنٹرل سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنےکےمعاملےپر اسلام آباد ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سلام آباد ہائیکورٹ نےتحریک انصاف سنٹرل سیکرٹریٹ ...جولائی 31, 2024چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ
چیئرمین ایف بی آرامجدزبیرٹوانہ بھی حکومت سےدلبرداشتہ ہوگئےقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے ...جولائی 31, 2024بہاولپور:مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک
بہاولپورمیں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3ڈاکوہلاک ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بہاولپورکےعلاقہ ٹامیوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کو ناکہ بندی کے دوران روکنے کی کوشش ...جولائی 31, 2024اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل
ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: ...جولائی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















