Year: 2024
فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزگئیں
فلپائن میں 6اعشاریہ 7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خو وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف کی ...جولائی 11, 2024بجلی کاپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف ،عدالت نےحکم جاری کردیا
حکومت کی جانب سےبجلی کےصارفین کوپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف لگانےکی درخواست پرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس رسال حسن سید نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل ...جولائی 11, 2024سیلزمین پرتشددکاواقعہ،اداکارہ مریم نفیس بھی بول پڑی
لاہورمیں ٹک شاپ پرسیلزمین پرتشددکاواقعہ کےبعداداکارہ مریم نفیس بھی لڑکیوں کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔ لاہورکےعلاقےگارڈن ٹاؤن میں ٹک شاپ پرسیلزمین ...جولائی 11, 2024جسٹس عالیہ نیلم نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جسٹس عالیہ نیلم نےبطورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیف جسٹس سے انکے عہدے کا حلف ...جولائی 11, 2024پی سی بی نے5رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانےکافیصلہ کرلیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےسرجری کاآغازسلیکشن کمیٹی سے کرتے ہوئے وہاب ریاض اور عبد الزاق کی چھٹی کراونے کے بعد نئی ...جولائی 11, 2024ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند
فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند کردی ہے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں ...جولائی 11, 2024بجلی کی قیمت میں اضافہ،حکومت نے منظوری دیدی
کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین ہوجائیں تیار ، وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق ...جولائی 11, 2024ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر ...جولائی 10, 2024سابق صدرعارف علوی نےڈینٹل پریکٹس شروع کردی
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس دوبارہ شروع کردی۔ سابق صدر ڈاکٹر ...جولائی 10, 2024پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ؟
پاکستان تحریک انصاف اورجمیعت علمائےاسلام(ف)کےدرمیان رابطوں کامعاملہ تاحال دونوں جماعتوں کےدرمیان مذاکرات کےحوالےسےکوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق تاحال پی ٹی ...جولائی 10, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















