Year: 2024
ملازمین کیلئےخوشخبری،حکومت نےتنحواہوں میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نےفیڈرل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد ...جولائی 10, 2024سولرکس کوملےگا؟حکومت نےطریقہ کارواضح کردیا
پنجاب حکومت کی جانب سےسولرپینل کس کوملےگاطریقہ کارواضح کردیاگیا۔ بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کوپنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس کااب طریقہ کاربھی واضح کردیاگیاہے۔ ...جولائی 10, 2024لاہورجرائم کاگڑھ بن گیا:کرائم کی443وارداتیں رپورٹ
لاہورشہرجر ائم کاگڑھ بن گیا،گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران شہرمیں مختلف جرائم کی443وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ اندھیرنگری چوپٹ راج ،پولیس کےجگہ جگہ ناکوں کےباوجود شہرمیں ...جولائی 10, 2024گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادجاں بحق
آزادکشمیرمیں گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افرادزخمی بھی ہوئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی جبکہ ...جولائی 10, 2024ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں
آئی فون کے خریداروں کیلئے خوشخبری۔ ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ...جولائی 10, 2024بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس پرعدم اعتماد
نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں بانی پی ٹی آئی نےاپنےجواب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکرتےہوئےکہاکہ چیف جسٹس ...جولائی 10, 2024اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،جڑواں شہروں بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئےجس کےباعث دونوں شہروں میں ...جولائی 10, 2024پیرس اولمپکس کیلئے پاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا
پیرس اولمپکس میں نمائندگی کےلئےپاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا۔ 26 جولائی کو میگا ایونٹ میں تین کھیلوں اتھلیٹکس، شوٹنگ اور سوئمنگ ...جولائی 10, 2024سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
سوناخریدنےوالوں کےلئےبُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے ...جولائی 10, 2024ورلڈلیجنڈز: جنوبی افریقہ کےہاتھوں پاکستان کوشکست
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان ٹیم کوجنوبی افریقانے 9وکٹوں سےشکست دےدی۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ...جولائی 10, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















