Year: 2024
نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نےحلف اٹھالیا
وزیر اعظم کیئر اسٹارمر ،15پاکستانی نژادبرطانوی سمیت دارالعوام کے650نئےارکان نےحلف اٹھالیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں نازشاہ،فضل خان،عمران حسین،راجہ یاسین اوربرطانوی وزیرانصاف شبانہ محمودبھی ...جولائی 10, 2024حساس ادار ےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت،عدالت میں چیلنج
حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ شہری فہد شبیر نے ...جولائی 10, 2024قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بناپرسلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹوئنٹی 2024میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص ...جولائی 10, 2024فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرمیں مذاکرات ناکام
فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرکےدرمیان مذاکرات ناکاہوگئے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں بےشمارٹیکس لگائےہیں۔جس کی وجہ سےمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیاہےحکومت نے فلورملزپربھی ودہولڈنگ ...جولائی 10, 2024انٹربینک ڈالرسستا،اوپن مارکیٹ میں مہنگا
کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستاجبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر ...جولائی 9, 2024بجلی صارفین کیلئےبڑی خبر،حکومت کاسولرسسٹم دینےکااعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 500یونٹ تک خرچ کرنے والے 45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ...جولائی 9, 20249مئی واقعات میں شاہ محمودقریشی بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ جوڈیشل ...جولائی 9, 2024سمندری طوفان’’بیرل‘‘امریکی ساحل سےٹکراگیا،4افرادہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کےساحل سےسمندری طوفان’بیرل‘ٹکرانےسےنظام زندگی مفلوج ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان’’بیرل‘‘نےریاست ٹیکساس اورہیوسٹن میں تباہی مچادی۔سمندری طوفان ٹکراتےہی 120کلومیٹرفی گھنٹہ ...جولائی 9, 2024صدرمملکت نےالیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ۔ اس بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 ...جولائی 9, 2024لاہوربورڈنےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا
لاہور بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک کےسالانہ امتحانات کااعلان کردیا۔ لاہوربورڈسے 1 لاکھ 74 ہزار 5 سو 37 طلباوطالبات نے کامیابی حاصل ...جولائی 9, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















