Day: فروری 1، 2025
محکمہ موسمیات کی بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا ...فروری 1, 2025دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ،110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل
دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈقائم،صرف110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل کرلیاگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی ...فروری 1, 2025الیکشن کمیشن نےمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی
الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع کروانےپرمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی۔ قومی اسمبلی،سندھ اورپنجاب اسمبلی کےایک ایک رکن کی رکنیت بحال جبکہ خیبرپختونخوااسمبلی کے4ارکان کی ...فروری 1, 2025واشنگٹن:مسافرطیارہ حادثہ میں پاکستانی خاتون عسری حسین بھی جاں بحق
امریکہ میں مسافرطیارےکےحادثہ میں پاکستانی خاتون عسری حسین بھی جاں بحق ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عسری حسین کےشوہرحمادرضانےمیڈیاکوبتایاکہ 30 جنوری ...فروری 1, 2025ٹیرف کےنفاذپرکینیڈا،میکسیکواورچین کچھ نہیں کرسکتے، صدرٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا ،میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ تیل اورگیس ...فروری 1, 2025چیمپئنزٹرافی:پاکستان نے15رکنی سکواڈکااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے لیے پاکستان نےپندر ہ رکنی سکواڈکااعلان کردیا۔اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ یہی ٹیم نیوزی ...فروری 1, 2025اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں۔ اداکارہ سجل علی 17 جنوری 1994 کو کراچی میں پیدا ...فروری 1, 2025عوام کیلئے بُری خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان
عوام کیلئے بُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...فروری 1, 2025واشنگٹن:امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت
امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت ہوئی ،طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈنےطیارےکابلیک باکس ملنےکی تصدیق کردی،بلیک ...فروری 1, 2025آذربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ،پاکستان سے آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ آذربائیجان ٹورازم بورڈ کے حکام ...فروری 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©