Day: فروری 7، 2025
پاکستان کاپرائمری سرپلس آئی ایم ایف ہدف سےزیادہ رہا،فچ رپورٹ
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی رپورٹ میں کہاگیاہےپاکستان کاپرائمری سرپلس بین الاقوامی مالیت ادارہ ( آئی ایم ایف) ہدف سےزیادہ رہا۔ عالمی ...فروری 7, 2025امریکہ:سرکاری ملازمین کےجبری مستعفی ہونےکی تاریخ میں توسیع
امریکی عدالت نےوفاقی ملازمین کےجبری استعفیٰ کےمنصوبےکو10فروری تک روک دیا۔ ڈسٹرکٹ جج جارج اوٹول نےریمارکس دئیےکہ ٹرمپ کےپروگرام کی قانونی حیثیت کاجائزہ ...فروری 7, 2025حکومت کی ایک بارپھرپی ٹی آئی کومذاکرات کی پیشکش
حکومت نےایک بارپھرتحریک انصاف کومذاکرات کی پیشکش کردی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ ہم نےکبھی بھی مذاکرات کےلئے دروازےبندنہیں کئے،ہم نےتوپی ٹی آئی ...فروری 7, 2025پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےکامیاب انعقادپرتمام شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان ...فروری 7, 2025قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل،محسن نقوی کامزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ
قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈمدت میں تکمیل،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی جانب سے1500مزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ دیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی ...فروری 7, 2025بڑی خبر،پی ٹی آئی کی لاہورجلسےکی درخواست مسترد
تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت نہ مل سکی۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےتحریک انصاف کی مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت کی درخواست مستردکردی۔جس ...فروری 7, 2025سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرنےکےلئےجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی۔ سہ ملکی سیریزمیں شرکت کےلئے جنوبی آفریقہ کرکٹ ٹیم ...فروری 7, 2025شائقین کرکٹ ، کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ شائقین کرکٹ اور کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے۔ چیئرمین ...فروری 7, 2025پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر ...
پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔سپارکو نے چینی خلائی ادارے کے ساتھ ...فروری 7, 2025طلبا کیلئے خوشخبری:14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برأت ...فروری 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©