Month: 2025 فروری
ٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوبرطرف کردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایئرفورس کےجنرل چارلس براؤن کواچانک عہدےسےبرطرف کردیا،امریکا جنرل چارلس براؤن ...فروری 22, 2025یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟
یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟ معروف ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اپنا ختم کیا گیا فیچر ایک ...فروری 22, 2025صدی کا اہم ترین آثار قدیمہ: مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت
صدی کے اہم ترین آثار قدیمہ ، مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت، ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات، مصر ...فروری 22, 2025پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا۔ فیصل آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ کسٹمزسےکرپشن ختم ہوگئی ہے،مزیدبہتری کی ...فروری 22, 2025پنجاب حکومت کا صوبے کو سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا صوبے کو سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ، پنجاب حکومت نے صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کے ...فروری 22, 2025چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچوتھےمیچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیت کرانگلینڈکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےچوتھےجبکہ گروپ بی ...فروری 22, 2025خیبرپختونخوا میں پی ایم ایس امتحانات کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی
طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی ۔ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ...فروری 22, 2025پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کر دی
قومی ایئرلائن بلندی کی نئی حدیں چھونے کو تیار،پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کی تیاریاں تیز کردیں۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے ...فروری 22, 2025پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا بھی مشاہدہ کیا جائے ...
پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا مشاہدہ کیا جائے گا ۔ فلکیاتی علوم پر تحقیق اور کہکشاوں، ...فروری 22, 2025آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں ...فروری 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©