Month: 2025 فروری
افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،اقوام متحدہ کی سنسنی خیزرپورٹ
افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،یواین سیکیورٹی کونسل نے دہشتگردی سےمتعلق مانٹیرنگ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق افغانستان میں2درجن سےزائددہشتگردگروپ متحرک ہیں،کالعدم ٹی ٹی ...فروری 15, 2025نجکاری سےقبل پی آئی اےکی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ
حکومت نےنجکاری سےقبل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے )کی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پی آآئی اےکی نجکاری اکتوبرکےبجائےجون میں ...فروری 15, 2025چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار:افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل
چیمپئنزٹرافی کامیلہ سنجےکوتیار، افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کل لاہورمیں منعقد ہوگی،جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی ...فروری 15, 2025سینیٹ کااجلاس طلب،40نکاتی ایجنڈاجاری
سینیٹ کا اجلاس پیرکوطلب کرلیاگیا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ 2روزہ وقفےکےبعدپیرکوسینیٹ کااجلاس ہوگااجلاس کا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا،سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکابل ...فروری 15, 2025مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہے کہ مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا ...فروری 15, 2025سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری
سندھ ہائیکورٹ نےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کےمطابق آئینی بینچزنےایک ماہ میں سندھ بھرمیں ایک ہزار 765 مقدمات ...فروری 15, 2025پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازہرشعبےمیں انقلابی اور تاریخی اقدامات اٹھارہی ...فروری 15, 2025چاند کی تسخیر کا مشن:چین کا چاند پر پانی کی تلاش کیلئے روبوٹ بھیجنے کا ...
چاند کو تسخیر کرنے کا نیا مشن،چین نے 2026 میں چاند کے جنوبی قطب پر ذہین ترین روبوٹک بھیجنے کا اعلان کردیا، ...فروری 15, 2025غیر روایتی اور پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے کا تصور تیزی سے بدلنے لگا
دنیا بھر میں غیر روایتی اور پیشہ ورانہ تعلیم کا تصور تیزی سے بدلنے لگا۔ کالجز اوریونیورسٹیز سے ڈگریاں حاصل کرنے کی ...فروری 15, 2025بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنیوالے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت
بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنے والے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت، ماہرینِ فلکیات نے ایک کہکشاں میں ایسا ایگزو ...فروری 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©