Month: 2025 فروری
پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت ...فروری 26, 2025کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،عاقب جاوید
قومی ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،ہم بھارت کیخلاف تجربہ کارپلیئرزکی کمی کی وجہ سےہارے۔ راولپنڈی ...فروری 26, 2025ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ معاشی استحکام کے ثمرات مل رہےہیں،معیشت استحکام ...فروری 26, 2025ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں،بلاول بھٹوزرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی دورمیں ...فروری 26, 2025پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟ماہرین نےپلاسٹک بوتلوں میں پانی پینے کے حوالے سے اپنی آرا کا برملا ...فروری 26, 2025انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا؟ طبی تحقیق میں قیمتی راز افشا
انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا ہے؟تازہ ترین طبی تحقیق نے قیمتی راز افشا کر دیا۔ ماہرین کے بقول انسان کیلئےنیند ...فروری 26, 2025چیمپئنزٹرافی:افغانستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےانگلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں ...فروری 26, 2025دبئی: ویزے کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کیلئے نیا نظام متعارف
دبئی جانیوالےسیاحوں اور پاکستانیوں کیلئے اہم خبر،متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست اور دنیا بھر کے سیاحوں کے پسندیدہ شہر دبئی ...فروری 26, 2025گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف
گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف،اب گھریلو کام کاج کیلئے نوکر رکھنے کا زمانہ قصہ ٔ پارینہ بن جائے ...فروری 26, 2025سندھ :ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹر امتحانات کا شیڈول تبدیل
سکولوں اور کالجوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،ماہِ رمضان کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا ...فروری 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©