Month: 2025 فروری
اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟
ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں انقلاب برپا،دنیا کی پہلی حقیقی پرواز کرنیوالی منفرد گاڑی کی اولین آزمائشی اڑان،اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، ...فروری 24, 2025چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری
چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری، سائنسدانوں نے آئندہ چند روز میں چاند پر ...فروری 24, 2025دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی
دبئی کا ایک اور بڑا اعزاز،دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی تقریب رونمائی، برج عزیزی کی دبئی سمیت دنیا ...فروری 24, 2025خوشخبری:آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں 18فیصداضافہ، رپورٹ جاری
جنوری2024کی نسبت جنوری2025میں آئی ٹی سیکٹربرآمدات میں 18فیصداضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جنوری 2025میں آئی ٹی ...فروری 24, 2025یااللہ خیر!سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکے
سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسوات اورگردونواح میں4.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ ...فروری 24, 2025صدرآذربائیجان کیساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورےکےلئےآذربائیجان میں موجودہیں جہاں وزیراعظم شہبازشریف اورآذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےمشترکہ پریس ...فروری 24, 2025کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،جسٹس جمال مندخیل
سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،ہمارا المیہ ...فروری 24, 2025انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئے فیچرز متعارف
انسٹاگرام کےصارفین کیلئےخوشخبری،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئےفیچرز متعارف ،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز اب ایپل آئی میسج اور دیگر ...فروری 24, 2025چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کیخلاف نیوزی لینڈکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں ...فروری 24, 2025پاکستان میں ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل،بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان میں ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل،کن کن شہروں میں بارش کے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...فروری 24, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©