Day: اپریل 1، 2025
صدرآصف زرداری کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونےکی وجہ سےکراچی کےنجی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔ ذرائع پی پی پی کےمطابق صدرآصف زرداری ...اپریل 1, 2025وزیراعظم شہبازشریف کاصدرمملکت سےٹیلفونک رابطہ
وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلیفونک رابطہ کر کےخیریت دریافت کی اورجلد صحت یابی کےلئےدعاکی۔ صدرمملکت آصف زرداری سےوزیراعظم شہبازشریف نےٹیلفونک ...اپریل 1, 2025حکومتی وسائل پرپہلاحق بچوں کا،میرسےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت کےوسائل پرپہلاحق بچوں کاہے ،میرےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ چلڈرن ہارٹ سرجری ...اپریل 1, 2025میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کروادیا گیا ۔ پنجاب بورڈ کمیٹی ...اپریل 1, 2025پن بجلی کےمنافع کامعاملہ:گنڈاپورنےوزیراعظم کومراسلہ ارسال کردیا
پن بجلی کےمنافع کی مدمیں بقایاجات کےمعاملےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہبازشریف کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق آئین کےآرٹیکل 161ٹومیں ...اپریل 1, 2025وزیراعظم شہبازشریف کےعیدکےروزعالمی رہنماؤں سےرابطے
وزیراعظم شہبازشریف نےعیدکےپرمسرت موقع پرعالمی رہنماؤں سے رابطے کئے اورمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایرانی صدرسےٹیلی فون پررابطہ کیااورعیدکی مبارک باددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ...اپریل 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©