Day: اپریل 17، 2025
ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق جی ...اپریل 17, 2025ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے۔پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ ...اپریل 17, 2025مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے۔ پنجابی کلچرڈےکی تقریب سےخطاب ...اپریل 17, 2025پیا گھر سدھارنے کی تیاریاں،انوشےاشرف کی مہندی کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشےاشرف پیاگھر سدھارنے کو تیار ،اداکارہ کی مہندی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ اداکارہ انوشے اشرف کا شمار ...اپریل 17, 20259مئی ضمانت منسوخی کیس:وکیل لطیف کھوسہ کا4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے پر اعتراض
9مئی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نےچارماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےحکم پراعتراض کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ...اپریل 17, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،نیاریکارڈقائم
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ ہونے سے نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی ...اپریل 17, 2025جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کیلئےمزید2ناموں کی منظوری دیدی
جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کیلئےمزید2نام منظورکرلئے،جسٹس عقیل عباسی اورجسٹس علی باقرنجفی بھی آئینی بینچ میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ ...اپریل 17, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کےتینوں ججزکاکیس میں کوئی وکیل نہ کرنےکافیصلہ
ججزسینیارٹی کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےتینوں ججزنےکیس میں کوئی وکیل نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےاسلام آبادہائیکورٹ ...اپریل 17, 2025مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی
رواں مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی، پیداوارمنفی 1.9فیصدرہی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات ...اپریل 17, 2025ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ کارکنان ...اپریل 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©