Day: اپریل 10، 2025
وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپربیلاروس پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپربیلاروس پہنچ گئے، وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف صدر الیگزینڈر لوکاشینکو ...اپریل 10, 2025سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:نیاریکارڈقائم
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہونےسےنرخ کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 7ہزار800روپےکابڑااضافہ ...اپریل 10, 2025مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر:بجلی مزیدسستی
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر،ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمت میں مزیدکمی کی منظوری دےدی گئی۔نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...اپریل 10, 2025ملٹری ٹرائل کیلئےآزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟عدالت کاسوال
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیاکہ ملٹری ٹرائل کےلیے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ جسٹس امین ...اپریل 10, 2025عثمان خالد بٹ کی شادی کیلئےکون پریشان رہتاہےاداکارنےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارعثمان خالدبٹ کی شادی کےلئےکون پریشان رہتاہے،اداکارنےبتادیا۔ حال ہی میں اداکارعثمان خالدبٹ نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پراُن ...اپریل 10, 2025وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں تو ون مین شو بنا دیں، جسٹس جمال ...
گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں ...اپریل 10, 2025غیرقانونی افغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری۔اب تک9لاکھ21ہزار63 افغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیاگیا۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن ...اپریل 10, 20259مئی مقدمات :عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا
9مئی کے8مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران ...اپریل 10, 2025چین کاٹرمپ پرغنڈہ گردی کاالزام:ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں شکایت درج کرادی
چین کاامریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرغنڈہ گردی اور دھمکانے کا الزام، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں ایک اور شکایت درج کرادی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی وزارت ...اپریل 10, 2025بات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کرینگے،امریکاکی ایران کودھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائےگی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاررکھنےکی اجازت نہیں ...اپریل 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©