Day: اپریل 7، 2025
صحت ،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونے چاہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صحت ،تعلیم،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونےچاہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعالمی یوم صحت کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ...اپریل 7, 2025دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں،جسٹس جمال مندوخیل
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکیس دئیےکہ دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں۔ جسٹس امین الدین کی ...اپریل 7, 2025مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کوبہتربنایا جاسکتاہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ روزمرہ زندگی میں مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کو بہتربنایا جاسکتاہے ۔ صحت کےعالمی دن ...اپریل 7, 2025پی ایس ایل 10کےکمنٹری پینل کااعلان ،کون کون شامل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےکمنٹری پینل کااعلان کردیاگیا،کون کون شامل ہوگا۔نام سامنےآگئے۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےکوتیارہےمیگاایونٹ 11 اپریل سے18 مئی ...اپریل 7, 2025اداکارہ طوبیٰ انورنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ طوبیٰ انورنےاپنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انورنےایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُن ...اپریل 7, 2025واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر خاموشی سے متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر خاموشی سے متعارف کروا دیا گیا۔ میٹا کی جانب سے ...اپریل 7, 2025پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج 7اپریل کو صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو ...اپریل 7, 2025ریلوے کاخوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اپریل کے ...اپریل 7, 2025پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی
سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرواادی۔ پاکستان سپر ...اپریل 7, 2025کےپی کےبعدپنجاب میں بھی پی ٹی آئی کےاختلافات کھل کرسامنےآگئے
خیبرپختونخواکےبعدپنجاب میں بھی تحریک انصاف کےاختلافات کھل کرسامنے آگئے۔ تحریک انصاف پنجاب کےصدرنےپی ٹی آئی لاہورکےنائب صدرکوپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرشوکازنوٹس ...اپریل 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©