Day: اپریل 5، 2025
حکومت کی مسلسل کوششوں سےمہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا،نوازشریف
قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ حکومت کی مسلسل کوششوں سے مہنگائی کاخاتمہ ممکن ہوگا۔ صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نےبجلی کی قیمتوں میں ...اپریل 5, 2025پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کرسامنے آ گئے،کارکن مایوس
تحریک انصاف کا مضبوط سیاسی قلعہ خیبر پختونخوا پارٹی میں اختلافات کا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔جس سےپارٹی کارکن مایوسی کا ...اپریل 5, 2025صدرآصف زرداری کی طبیعت بہترہے،پریشانی کی بات نہیں، ڈاکٹر عاصم حسین
ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہترہے ،پریشانی کی بات نہیں۔ کراچی میں معالج صدرزرداری ڈاکٹرعاصم حسین کا صدرمملکت ...اپریل 5, 2025بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات ...اپریل 5, 2025پی ایس ایل 10 : لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری
طلبا کیلئے اہم خبر، پی ایس ایل کے دوران لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان سپر ...اپریل 5, 2025مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے
مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے۔ قوالی کے فن کو پاکستان میں عروج پر پہنچانے والے ...اپریل 5, 2025معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں معاشی ...اپریل 5, 2025پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاکہ پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخا ...اپریل 5, 2025پاکستان کابڑااعزاز:اقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کیلئے رکن منتخب
پاکستان کواقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کےلئےرکن منتخب کرلیا گیا۔ نیویارک میں یواین اقتصادی وسماجی کونسل کےانتخابات ہوئےجس میں پاکستان کو2026سے2029تک 4سال ...اپریل 5, 2025تیسرےون ڈےمیں بھی قومی ٹیم کوشکست،نیوزی لینڈنےکلین سوئپ کرلیا
نیوزی لینڈنےسیریزکےتیسرےون ڈےمیچ میں بھی گرین شرٹس کو43 رنز سے شکست دے کرکلین سوئپ کرلیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے ون ڈےسیریزکےتیسرااورآخری ...اپریل 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©