Day: اپریل 26، 2025
پانی ہماری لائف لائن ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کا تحفظ کرےگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پانی ہماری لائف لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا، پاکستان اپنی سلامتی اور خود مختاری کا ...اپریل 26, 2025پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں،اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں ،ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ...اپریل 26, 2025عمران خان حملہ کیس:عدالت نےملزم کوعمرقیدکی سزاسنادی
بانی پی ٹی آئی عمران خان پرفائرنگ کےکیس میں عدالت نےملزم کو عمرقید اور جرمانےکی سزاسنادی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نےپی ...اپریل 26, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازنےپہلی ’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین ‘‘کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ مریم نوازنےصوبےکی پہلی’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین‘‘کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’ایئرلائن اوربلٹ ٹرین‘‘ کے حوالے سےاجلاس منعقدہواجس میں مریم ...اپریل 26, 2025سجل ملک کااداکارعمران اشرف سےکیارشتہ ؟ٹک ٹاکرکابڑاانکشاف
سوشل میڈیاسےشہرت پانےوالی اینکرپرسن سجل ملک نےاداکارعمران اشرف کےساتھ رشتےداری بتادی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرسجل ملک نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت ...اپریل 26, 2025سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ...اپریل 26, 2025وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کیلئےاہم ہدایات کردیں
وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کوسعودی عرب روانگی سےقبل ویکسی نیشن کروانےکےضروری ہدایت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امورنےکہاکہ وہ افرادجن کی عمر65سال سےزائدہووہ ...اپریل 26, 2025190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوراہلیہ کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلے کےخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں۔ عدالت ...اپریل 26, 2025بچوں کی موجیں!سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان
بچوں کی موجیں!محکمہ سکول ایجوکیشن نےگرمی کی شدت میں اضافہ ہوتےہی سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ صوبےمیں بڑھتی ہوئی گرمی ...اپریل 26, 2025پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی
قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام آبادسے29اپریل کوروانہ ...اپریل 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©