Day: اپریل 11، 2025
پاکستان اوربیلاروس کےمابین فوجی تعاون سمیت متعددمعاہدے
پاکستان اوربیلاروس کےمابین فوجی تعاون سمیت متعددمعاہدوں اورمفاہمتی یادشتوں کےتبادلےکی تقریب کاانعقادکیاگیا۔جس میں ایم اویوزپردستخط کردئیےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اوربیلاروس کےصدرالیگزینڈرلوکاشینکونےتقریب میں شرکت ...اپریل 11, 2025پی ایس ایل سیزن 10کاشاندارآغاز،نامورگلوکاروں کی پرفارمنس
راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا شاندار آغاز ،ملک کےنامورگلوکاروں کی پرفارمنس،فلانئگ مین نےمیگاایونٹ کی ٹرافی سٹیڈیم ...اپریل 11, 2025جوڈیشل کمیشن نےجسٹس باقرنجفی کانام سپریم کورٹ کےجج کیلئے منظورکرلیا
جوڈیشل کمیشن نےکثرت رائےسےجسٹس باقرنجفی کوبطورسپریم کورٹ کاجج تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن ...اپریل 11, 2025پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے،عمرایوب
تحریک انصاف کے رہنما وقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے ...اپریل 11, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازخاتون اول امینےایردوآن کی دعوت پرترکیہ کادورہ کررہی ہیں۔جہاں پرانطالیہ کےڈپٹی ...اپریل 11, 2025گوگل کی’’ ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف
گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے ’’ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف کروادی۔ اب اے آئی ...اپریل 11, 2025پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے،عدالت
سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےریمارکیس دئیے کہ پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس ...اپریل 11, 2025ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ
ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی رپورٹ جاری ...اپریل 11, 2025آئی ایم ایف کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری ناممکن
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری نہیں ہوسکےگی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ...اپریل 11, 2025ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ ہونےسےسونےکےنرخ بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں ایک دن ...اپریل 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©