Day: اپریل 7، 2025
جنوبی کوریا:جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،پائلٹ ہلاک
جنوبی کوریامیں جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ جنوبی کو ریاکےشہرڈائیگوکےپہاڑی علاقےمیں حادثہ امدادی کارروائیوں کے ...اپریل 7, 20259مئی مقدمات:لاہورہائیکورٹ کی جانب سےپراسیکیوٹرجنرل پنجاب کوکیاگیا جرمانہ برقرار
9مئی مقدمات کےکیس میں سپریم کورٹ نےلاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے جرمانہ ...اپریل 7, 2025ٹرمپ ٹیرف کےتباہ کن اثرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ کر یش کرگئی
ٹرمپ ٹیرف کے تباہ کن اثرات سامنے آ نے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، ٹریڈنگ روک دی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ ...اپریل 7, 2025ایران نےامریکاکیساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےامریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دھمکیوں کے ماحول میں براہ ...اپریل 7, 2025چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ چین کےساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایک بیان ...اپریل 7, 2025صارفین کیلئے خوشخبری :میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری
سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری،میٹا نے رواں ماہ کے آخر تک اپنا نیااے ...اپریل 7, 2025آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر:پی سی بی کا بڑافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےبڑافیصلہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کے ...اپریل 7, 2025سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام
سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام،12ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون تیار،پنجاب حکومت کی ہدایات ...اپریل 7, 2025پاکستان کےشمالی علاقہ جات کیلئے ’’ساؤتھ ایئر‘‘ کی پروازوں کا آغاز
ٹریول اینڈ ٹورازم کیلئے اہم اقدام،شمالی علاقہ جات کیلئے ساؤتھ ایئر کی پروازوں کا آغاز، پاکستان کے شمالی علاقہ جات اپنی لازوال ...اپریل 7, 2025پی ایس ایل سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اُردو میں ہوگی
پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن 10: پہلی بار کمنٹری مکمل اردو میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ...اپریل 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©