Day: اپریل 8، 2025
ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے۔ اسلام آباد کےجناح کنونشن سینٹرمیں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم ...اپریل 8, 2025پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں ،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر موجودہیں، مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش ...اپریل 8, 2025گرمی کی لہر اورمحکمہ موسمیات کی پر ی مون سون بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر،محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا ...اپریل 8, 20259مئی کیس :عدالت کاٹرائل کورٹ کو چار ماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنے کا حکم
9مئی ملزمان ضمانت منسوخی کیس میں سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوچارماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنےکاحکم دےدیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ...اپریل 8, 2025اسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک اسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ کلاسیکی موسیقی کی جان گلوکار ...اپریل 8, 2025جیل میں بہترسہولیات کاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بہترسہولیات کی فراہمی کےکیس میں عدالت نےفیصلہ محفوظ ...اپریل 8, 2025ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ:امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل کوبرطرف کردیا
ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ،نیٹومیں امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل شوشناچیٹ کوبرطرف کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےاتحادیوں کوشوشناچیٹ فیلڈ کو عہدےسے ...اپریل 8, 2025تجارتی جنگ :چین کاآخری دم تک لڑنےکااعلان
ترجمان چینی وزارت خارجہ نےکہاہےکہ تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکا نے اپنے راستےپراصرارکیاتوچین آخری دم تک لڑےگا۔ ترجمان چینی ...اپریل 8, 2025امریکا:پاکستانیوں سمیت 450بین الاقوامی طلبہ کےویزے منسوخ
امریکاکی کئی یونیورسٹیوں کے450بین الاقوامی طلبہ کےویزےاچانک منسوخ کردئیےگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق پاکستانی اوردیگرمسلم ممالک کےطلبابھی شامل ہیں،ویزامنسوخی بغیرپیشگی اطلاع اورقانونی کارروائی کی ...اپریل 8, 2025یورپی یونین کی صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش
یورپی یونین نے صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش کردی۔ یورپی یونین کےوزرائےتجارت کالکسمبرگ میں اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں چین سےتجارتی تعلقات اورعالمی تجارتی ...اپریل 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©