Day: اپریل 8، 2025
ٹرمپ ٹیرف کےمنفی اثرات برقرار:امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی
ٹرمپ ٹیرف کےمنفی اثرات برقرار،امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی کارجحان جاری۔ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سےچین پراضافی ٹیرف کی دھمکی سےسرمایہ کارخوفزدہ ...اپریل 8, 2025دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے ملاقات کی۔ملاقات کےبعددونوں رہنماؤں ...اپریل 8, 202526نومبراحتجاج:عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کےکیس میں قائدحزب اختلاف عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی قیادت پر26نومبراحتجاج ...اپریل 8, 2025ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاآغاز
ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کادوسرامرحلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھرکے72شہروں میں142ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپس کاانعقاد ہوگا، اسلام آباد،میرپور خاص، میرپورماتھیلو،قلعہ ...اپریل 8, 2025ہیٹ ویوکاخطرہ:پی ڈی ایم اے نےگائیڈ لائنز جاری کردیں
ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےپنجاب نےمتعلقہ اداروں کوگائیڈ لائنز جاری کردیں ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانے ضلعی انتظامیہ کوہنگامی ...اپریل 8, 2025یتیم ،بےسہارابچوں کو محفوظ چھت،معیاری تعلیم فراہم کیا جانا ناقابل تحسین ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یتیم اوربےسہارابچوں کوایس اوایس ویلجزمیں محفوظ چھت اور معیاری تعلیم فراہم کیاجاناناقابل تحسین ہے۔ ...اپریل 8, 2025انٹراپارٹی انتخابات کیس:پی ٹی آئی نے دلائل کیلئےوقت مانگ لیا
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں تحریک انصاف نےدلائل کےلئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ ...اپریل 8, 2025کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی
کیفی خلیل اور تلسی کمار کے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی،کہانی سنو سے شہرت پانیوالے گلوکار کیفی خلیل نے اپنانیا گانا ...اپریل 8, 2025پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی ...اپریل 8, 2025دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ، پاکستان کا نمبر کیا؟
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ہے اور پاکستان کا نمبر کیا ہے؟2025 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ...اپریل 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©