Day: اپریل 19، 2025
بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکینال منصوبہ ترک نہ کرنے پر وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا۔ حیدرآبادمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ...اپریل 19, 2025افغانستان کیساتھ بات چیت :وفاقی دیرآئےمگردرست آئے ،بیر سٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق دیر آئے مگر درست ...اپریل 19, 2025پاک افغان تعلقات :نائب وزیراعظم اسحاق ڈارایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاروفدکےہمراہ ایک روزہ دورےپرافغانستان پہنچ گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم ...اپریل 19, 2025انسانی سرجنز سے بھی زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف
میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،انسانی سرجنز سے زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف کروا دیا گیا۔ سائنسدانوں نے طب کے شعبے میں ...اپریل 19, 2025انسٹا گرام: دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے نیا فیچر بلینڈ متعارف
انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری ، دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف، میٹا نے اپنی فوٹو ...اپریل 19, 2025دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف ، سیاح اب کھانا گرم کر سکیں گے
سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف، جس سے سیاح دوران ِسفر کہیں بھی کھانا گرم کرسکیں گے۔ ولیٹیکس ول ...اپریل 19, 2025پاکستانی طلباو طالبات کیلئے ہنگری کا 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر ...اپریل 19, 2025الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟
الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟کتنے ہزار گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا گیا؟ ...اپریل 19, 2025یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،لاہوراورپشاورسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف ...اپریل 19, 2025اداکارہ فہیمہ اعوان نے اپنی زندگی کی دکھ بری کہانی مداحوں سےشیئرکردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل فہیمہ اعوان نےکہاکہ عیدکےدن بیوہ ہوئی تھی،2022میں عیدالفطرکےپہلےروزاُن کےشوہرانتقال کرگئےتھے۔ اداکارہ فہیمہ اعوان نےبتایاکے2022کوعیدالفطرکےپہلےروزمکہ مکرمہ میں ...اپریل 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©