Day: اپریل 21، 2025
پاکستا ن کےصحرائی علاقوں میں تھوریم کے بڑے ذخائر کا انکشاف
صحرائی علاقوں میں تھوریم دھات کے 10 ہزار ٹن تک ذخائر کا انکشاف، پاکستان تھوریم ذخائر سے ہزارہا میگاواٹ بجلی بنا سکتا ...اپریل 21, 2025تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت دینے کی تجویز
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ہیٹ ویو الرٹ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت ...اپریل 21, 2025رولز رائس کی شاہکار ”فینٹم چیری بلوسم“ اپنی نوعیت کی واحد گاڑی
لگژری کاریں بنانے کے حوالے سے مشہور رولز رائس نے اپنی نئی اور منفرد تخلیق ”فینٹم چیری بلوسم“ کو پیش کر کے ...اپریل 21, 2025مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے
کیتھولک مسیحیوں کےروحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی ...اپریل 21, 2025فوراً فون اپڈیٹ کریں: ایپل کی آئی فون صارفین کیلئے وارننگ جاری
آئی فون کے صارفین ہو جائیں ہوشیار،فوراً اپنے فون اپڈیٹ کرنے کیلئے رہیں تیار، ایپل نے آئی فون کے صارفین کیلئے وارننگ ...اپریل 21, 2025سیاحتی پاسبانی:والڈسٹی آف لاہور اتھارٹی کی میزبانی، وفد کی خوشی دیدنی
سیاحت کےفروغ کی پاسبانی، والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے 19ممالک کے سفیروں کی دوسرے روز بھی میزبانی، لاہور کے ...اپریل 21, 2025طلبا کی تعلیم کیلئے اہم اقدام ،سرکاری اور نجی سکولوں میں بُک بینک قائم
طلبا وطالبات کی تعلیم و تربیت کیلئے اہم اقدام،سرکاری اور نجی سکولوں میں بُک بینک قائم،مہنگائی کے دور میں تعلیم کو ہر ...اپریل 21, 2025قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا شاندارآغاز
ٹریول اینڈ ٹورازم کے حوالے سے اہم پیشرفت، قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا آغاز ہو ...اپریل 21, 2025ملک بھر میں موسم کے مختلف تیور، کہیں بارشیں، تو کہیں گرمی کی لہر
ملک بھر میں موسم کےمختلف تیور،کہیں بارشیں،کہیں بادلوں کے ڈیرے، تو کہیں گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نےشہر قائدمیں ہیٹ ویو جیسی ...اپریل 21, 2025پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو6وکٹوں سےشکست دیکرچوتھی فتح اپنےنام کرلی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگزکو6وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل ...اپریل 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©