Day: اپریل 23، 2025
شہباز ، مریم بہترین کام کررہے ہیں، ہر کام میرٹ پر ہو رہا ہے، نوازشریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہاہےکہ شہبازشریف اورمریم نوازبہترین کام کررہے،پاکستان میں ہرکام میرٹ پرہورہاہے۔ لندن میں ...اپریل 23, 2025ججزٹرانسفرکیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل
اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزٹرانسفرکیخلاف کیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ 5رکنی آئینی بینچ نےگزشتہ روزکی سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری ...اپریل 23, 2025ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا،جسٹس ہاشم کاکڑ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف پنجاب حکومت کی دائراپیلوں پرجسٹس ہاشم کاکڑ نےریمارکس دئیےکہ ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا۔ سپریم ...اپریل 23, 2025آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
بین الاقوامی مارلیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کی شرح نمو3فیصدسےکم ہوکر2.6فیصدہونےکی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نےنئی ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ اپریل2025جاری کردی۔ ...اپریل 23, 2025کترینہ کےبعدبہن ایزابیل کیف نےبھی بالی ووڈانڈسٹری میں انٹری دیدی
بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نےبھی بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دےدی۔ ایزابیل کیف ہدایتکار دھیرج کمار نے ...اپریل 23, 2025عمران خان سےجیل ملاقات نہ کروانےکی درخواست عدم پیروی پر خارج
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کروانےکی توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پرخار ج کردی گئی۔ اسلام ...اپریل 23, 2025پوپ فرانسس کی آخری رسومات کب ادا کی جائینگی، خرچہ کون کرےگا؟ اہم خبر آ ...
پوپ فرانسس کی آخری رسومات کب ادا کی جائیں گی،خرچہ کون دےگا؟اہم خبر آ گئی۔پوپ فرانسس کا تابوت آخری دیدار کیلئے رکھ ...اپریل 23, 2025امریکا:سیکڑوں کالجوں اوریونیورسٹیوں کےصدورنےٹرمپ کوخط لکھ دیا
امریکاکے200کالجوں اوریونیورسٹیوں کےصدورنےصدرڈونلڈٹرمپ کوخط لکھ دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکن ایسوسی ایشن آف کالجزاینڈ یونیورسٹیزکی طرف سے خط میں تعلمی ...اپریل 23, 2025ترکیہ:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
ترکیہ میں 6.2شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےشہراستنبول میں6.2شدت ...اپریل 23, 2025امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےامریکی ٹیرف کےباعث عالمی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ایف کےمطابق ...اپریل 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©