Day: اپریل 25، 2025
قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائیدکرتےہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائید کرتےہیں۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ قومی سلامتی ...اپریل 25, 2025پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی ...اپریل 25, 2025بھارت نے پانی روکاتواس کوبھرپورجواب دیاجائےگا،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت نے پانی روکا تو اس کو بھرپورجواب دیاجائےگا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپہلگام واقعہ ...اپریل 25, 2025ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔ انسدادملیریاکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ ...اپریل 25, 2025پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف علی زرداری ...اپریل 25, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکاحکم جاری ...اپریل 25, 2025گرمی کی لہر: اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھونے کی پیشگوئی
اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ آج بھی گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو برقرار رہے گی۔محکمہ ...اپریل 25, 2025سندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت کی جانب سےسندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس ...اپریل 25, 2025بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد،سینیٹ میں مذمتی قراردادمنظور
بھارتی جارحیت اوراقدامات کےخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد ہوگئی، سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ ...اپریل 25, 2025پی ایس ایل10:زلمی کی قلندرزکوشکست ،ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 14 ویں میچ میں پشاورزلمی نےلاہور قلندرزکو7وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...اپریل 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©