Day: اپریل 29، 2025
پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں۔ اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ڈیجیٹل ...اپریل 29, 2025پاک فوج نےایل اوسی پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا
پاک فوج نےلائن آف کنٹرول(ایل اوسی) پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ بھمبرکےعلاقےمناورسیکٹرمیں دشمن نےجاسوسی کی کوشش کی،جس پرپاک فوج نےبروقت کارروائی کرکےدشمن ...اپریل 29, 2025پاک بھارت کشیدگی:اقوام متحدہ نےثالثی کی پیشکش کردی
پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کم کرانےکےلئےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ثالثی کی پیشکش کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزسےجاری بیان میں ...اپریل 29, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار ...اپریل 29, 2025فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...اپریل 29, 2025صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی سستی ہونےکاامکان
صارفین کےلئے خوشخبری،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ایک روپےفی یونٹ سےزائدسستی ہونے کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق نیپرامیں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ...اپریل 29, 2025بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا،پاکستانی وزارتوں پرسائبرحملے
بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا، وزارتوں پرسائبرحملے کیے گئےپاکستان نےکامیابی سے سائبر حملے ناکام بنادئیے۔ وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ نے بھارت کےسائبرحملوں کی ...اپریل 29, 2025پاکستانی فضائی حدودبندش:بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثر،امریکی میڈیا
امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ پاکستانی فضائی حدودبند ہونے سےا بھی تک بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثرہوئےہیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق قازقستان،ازبکستان کےلئےبھارتی پروازوں کومنسوخ کردیاگیا،یورپ اورامریکا کے ...اپریل 29, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازنےتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب کےبڑےشہروں میں مرحلہ وارتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی اصولی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ...اپریل 29, 2025پی ایس ایل10:دومیچوں کاشیڈول اوروینیوتبدیل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے دومیچزکےشیڈول اور وینیو میں تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کاایونٹ جاری ہے۔ٹورنامنٹ ...اپریل 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©