Day: اپریل 29، 2025
وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان: واٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہے؟
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان ہو گی۔ مقبول ترین ایپ کا ایک اور بہترین فیچر، ...اپریل 29, 2025بلوچستان: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ...اپریل 29, 2025حج آپریشن کا آغاز ہو گیا:پاکستان سے پہلی حاجیوں کی پرواز روانہ
لبیک اللھم لبیک، حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ پاکستان سے پہلی پرواز حجاج کرام کو لیکر روانہ ہوگئی۔ حج فلائٹ ...اپریل 29, 2025دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ جہاں ایک کیلا 1800 روپے کا ہے
دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ کس ملک کا ہے؟جہاں مسافروں کو صرف ایک کیلا 1800 روپے تک کا ملتا ہے۔ تازہ ترین ...اپریل 29, 2025شہنشاہ ظرافت منورظریف کو مداحوں سے جداہوئے49 سال بیت گئے
شہنشاہ ظرافت کاخطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 49 برس بیت گئے۔ 25 دسمبر1940 کو گوجرانوالہ ...اپریل 29, 2025تیس اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی
آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں ...اپریل 29, 2025بشری بی بی کی جیل میں سہولیات کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں سہولیات کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام ...اپریل 29, 2025معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا
ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔ ...اپریل 29, 2025کینیڈا:وزیراعظم مارک کارنی نے جیت کااعلان کردیا
کینیڈاکےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت کااعلان کردیا۔لبرل پارٹی 166 اور کنزرویٹو نے 146 نشستیں حاصل کیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینڈامیں ...اپریل 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©