Month: 2025 اپریل
زلزلے کیوں آتے ہیں؟ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
زلزلے کیوں آتے ہیں،کیاسائنسی وجوہات ہیں؟ ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ زیر زمین ارضیاتی پلیٹیں یا بڑی بڑی چٹانیں ...اپریل 21, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ:نرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیانرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ سونےکی قیمت میں اُتارچڑھاوکاسلسلہ توچلتاآرہاہےمگرچندروزسےسونےکی قیمت ...اپریل 21, 2025ڈیڈلائن ختم:غیرقانونی افغان کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعد بھی غیرقانونی ،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔اب تک مجموعی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت پاکستان ...اپریل 21, 2025ججزسنیارٹی کیس: حکومت نےعدالت میں ججزتبادلوں پرتمام خط وکتابت جمع کرادی
ججزسنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نےعدالت میں ججزتبادلوں پرتمام خط وکتابت جمع کرادی۔ سپریم کورٹ میں تبادلوں کی تمام تفصیلات متفرق درخواست ...اپریل 21, 2025علامہ اقبال کاآج 87 واں یوم وفات قومی جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
مصورِ پاکستان، شاعر مشرق، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کاآج 87 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام اور قومی جذبے ...اپریل 21, 2025رانی مکھرجی کی واپسی، فلم ’’مردانی3‘‘کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم انڈسٹری میں ایک بارپھرسےواپسی کی تیاریاں ،فلم ’’مردانی3‘‘کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی۔ رانی مکھرجی سنسنی ...اپریل 21, 2025گوگل جیمنائی کے لائیو ویڈیو اور سکرین شیئرنگ فیچرز مفت متعارف
گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،گوگل جیمنائی کے2 مفید اور کارآمد فیچرز اب صارفین کو مفت دستیاب ہوں گے،جن کیلئے پہلے ماہانہ ...اپریل 21, 2025پاکستا ن کےصحرائی علاقوں میں تھوریم کے بڑے ذخائر کا انکشاف
صحرائی علاقوں میں تھوریم دھات کے 10 ہزار ٹن تک ذخائر کا انکشاف، پاکستان تھوریم ذخائر سے ہزارہا میگاواٹ بجلی بنا سکتا ...اپریل 21, 2025تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت دینے کی تجویز
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ہیٹ ویو الرٹ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت ...اپریل 21, 2025رولز رائس کی شاہکار ”فینٹم چیری بلوسم“ اپنی نوعیت کی واحد گاڑی
لگژری کاریں بنانے کے حوالے سے مشہور رولز رائس نے اپنی نئی اور منفرد تخلیق ”فینٹم چیری بلوسم“ کو پیش کر کے ...اپریل 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©