Month: 2025 اپریل
گرمی کی شدید لہر، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
ملک میں گرمی کی شدید لہر، ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری،محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کودیکھتے ہوئے ہیٹ ویو ...اپریل 9, 2025کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنادی
گرمی کی لہر سےپریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،ملک کے کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات ...اپریل 9, 2025خیبرپختونخوا : سرکاری جامعات سے متعلق 10سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ
یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری جامعات سے متعلق10 سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ...اپریل 9, 2025پنجاب کے مختلف شہروں کیلئے 1500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری
پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، مختلف شہروں کیلئے ڈیڑھ ہزار الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری، ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے خصوصی اجلاس ...اپریل 9, 2025فلم آکال کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
بھارتی پنجابی فلم آکال کب پاکستانی سینماگھروں کی زینت بنےگی؟تاریخ سامنے آگئی۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں بھارتی پنجابی فلم آکال کی ...اپریل 9, 2025صارفین کیلئےاہم خبر:گیس لوڈشیڈنگ کاشیڈول جاری
لاہورکےصارفین کےلئےاہم خبر،گیس لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کردیاگیا۔ لاہور اور اس کے گردونواح میں لوگوں کو سوئی گیس کی محدود سپلائی مل رہی ...اپریل 9, 2025ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے۔ اسلام آباد کےجناح کنونشن سینٹرمیں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم ...اپریل 8, 2025پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں ،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر موجودہیں، مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش ...اپریل 8, 2025گرمی کی لہر اورمحکمہ موسمیات کی پر ی مون سون بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر،محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا ...اپریل 8, 20259مئی کیس :عدالت کاٹرائل کورٹ کو چار ماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنے کا حکم
9مئی ملزمان ضمانت منسوخی کیس میں سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوچارماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنےکاحکم دےدیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ...اپریل 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©