Month: 2025 اپریل
پاکستانی فضائی حدودبندش:بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثر،امریکی میڈیا
امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ پاکستانی فضائی حدودبند ہونے سےا بھی تک بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثرہوئےہیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق قازقستان،ازبکستان کےلئےبھارتی پروازوں کومنسوخ کردیاگیا،یورپ اورامریکا کے ...اپریل 29, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازنےتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب کےبڑےشہروں میں مرحلہ وارتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی اصولی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ...اپریل 29, 2025پی ایس ایل10:دومیچوں کاشیڈول اوروینیوتبدیل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے دومیچزکےشیڈول اور وینیو میں تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کاایونٹ جاری ہے۔ٹورنامنٹ ...اپریل 29, 2025وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان: واٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہے؟
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان ہو گی۔ مقبول ترین ایپ کا ایک اور بہترین فیچر، ...اپریل 29, 2025بلوچستان: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ...اپریل 29, 2025حج آپریشن کا آغاز ہو گیا:پاکستان سے پہلی حاجیوں کی پرواز روانہ
لبیک اللھم لبیک، حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ پاکستان سے پہلی پرواز حجاج کرام کو لیکر روانہ ہوگئی۔ حج فلائٹ ...اپریل 29, 2025دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ جہاں ایک کیلا 1800 روپے کا ہے
دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ کس ملک کا ہے؟جہاں مسافروں کو صرف ایک کیلا 1800 روپے تک کا ملتا ہے۔ تازہ ترین ...اپریل 29, 2025شہنشاہ ظرافت منورظریف کو مداحوں سے جداہوئے49 سال بیت گئے
شہنشاہ ظرافت کاخطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 49 برس بیت گئے۔ 25 دسمبر1940 کو گوجرانوالہ ...اپریل 29, 2025تیس اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی
آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں ...اپریل 29, 2025بشری بی بی کی جیل میں سہولیات کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں سہولیات کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام ...اپریل 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©