Day: فروری 19، 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:زمبابوےکادوسرااپ سیٹ،آسٹریلیاکےبعدسری لنکاکوہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کادوسرااپ سیٹ،آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو ...فروری 19, 2026امریکی فوج رواں ہفتےکےآخرتک ایران پرحملہ کرسکتی ہے،امریکی میڈیاکادعویٰ
آبنائے ہرمز میں جنگ کا طبل بجنے کا خطرہ،امریکی فوج رواں ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے ،امریکی میڈیا ...فروری 19, 2026صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کارمضان المبارک کےآغاز پر خصوصی پیغام
بے شک یہ عظیم ماہ مقدس اللہ تعالیٰ کی خصوصی عنایت ہے ،صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ...فروری 19, 2026جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پر برطانوی شہزادے کوپولیس نےحراست میں لےلیا
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پر پولیس نے حراست میں لےلیا۔اورتحقیقات شروع ...فروری 19, 2026خیبرپختونخوا: پرائیوٹ سکولوں کیلئےریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن لازمی
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کیلئے پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی ...فروری 19, 2026رمضان میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار عارضی تبدیل
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے مہینے میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار عارضی تبدیل،رمضان المبارک میں ریلوے ریزرویشن دفاتر ...فروری 19, 2026سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...فروری 19, 2026انٹرنیٹ دوڑے گا:پاکستان کی فائیو جی ٹیکنالوجی میں نمایاں پیشرفت
اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں، دوڑے گا،پاکستان کی فائیو جی ٹیکنالوجی میں نمایاں پیشرفت،مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی اور انٹرنیٹ ...فروری 19, 2026مرحبارمضان : شہرشہر چراغاں، بازاروں میں دلکش سجاوٹ توجہ کا مرکز
پاکستان میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوگیا۔ماہ ِ صیام کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں استقبال ِرمضان ...فروری 19, 2026پی ایچ ایف کے صدرنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صدرپی ایچ ...فروری 19, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















