Day: فروری 23، 2026
فلم’’آگ لگےبستی میں‘‘کاآفیشل ٹیزر ریلیز
عید الفطر2026 کی نئی فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کاآفیشل ٹیزر ریلیزکردیا گیا جو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے۔ ...فروری 23, 2026سموگ کنٹرول کیلئے 3 ارب سے 30 جدید فوگ کینن نصب کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے 3 ارب روپے کی لاگت سے 30 جدید فوگ کینن الیکٹرک ...فروری 23, 2026رمضان کی بابرکت ساعتیں:دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں،گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز بن گیا۔ مکہ ...فروری 23, 2026میٹا کاواٹس ایپ گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف
میٹا نےواٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کردی،انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے گروپ چیٹس میں آسانی ...فروری 23, 2026رواں سال اپریل2026 میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،حکومت نے رواں سال اپریل میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے ایک ...فروری 23, 2026ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘عید الفطر پر پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی
ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘دنیا کے بیشترممالک کےسینماؤں گھروں میں ریلیز، ہالی وڈ کی یہ شاہکار فلم عید الفطر کے ...فروری 23, 2026ٹی ٹوئنٹی سپر8مرحلہ:آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزمیں جوڑپڑےگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزکےدرمیان جوڑ پڑےگا۔دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ ...فروری 23, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ:انگلینڈنےسری لنکاکوشکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈنےسری لنکاکو51رنزسےمات دےدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے ...فروری 23, 2026اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا ...فروری 23, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:جنوبی افریقہ نےبھارت کو76رنزسےہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےمیزبان بھارت کو 76 رنزسے ہرادیا۔ بھارتی شہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ...فروری 23, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















